Proposel number 3807
نام فرحانہ نسیم
ذات بھٹی
پانچ سال سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کی معاونت سے اپنا ذاتی اسکول چلا رہی ہیں
ماہانہ انکم ڈیڑھ لاکھ
طلاق ہوئی ہے کیونکہ شوہر حد سے زیادہ لالچی اور شرابی تھا۔ ان کی اسکول کی انکم سے عیاشی کرتا تھا کوئی کام نہیں کرتا تھا لڑ جھگڑ کے بیوی سے پیسے لے کے شراب اور پرائی لڑکیوں کے ساتھ عیاشی کرتا تھا۔
سات سال تک مس فرحانہ نے برداشت کیا لیکن آخر ایک دن جب شوہر نے مار پیٹ کی اور شراب کے نشے میں ان کے اسکول کی ایک غریب لڑکی جو کہ اپنے حالات سے مجبور ہو کر ٹیچنگ کرتی تھی اس بے چاری کو پکڑ کے اسکول کے ہی ایک کمرے میں دست درازی کی کوشش کرنے لگا تو مس فرحانہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور عدالت میں خلع کا مقدمہ دائر کر کے اس عزاب جاں سے پیچھا چھڑوایا۔
لاہور کے ایک متوسط علاقے میں پانچ مرلے کے ٹرپل اسٹوری مکان میں اسکول چلا رہی ہیں اور اسی مکان میں رہائش رکھی ہوئی ہے۔
اب مس فرحانہ کی عمر بتیس سال ہے اور ماشاءاللہ خوبصورت خوب سیرت ہیں دو سال پہلے اللہ کے گھر کی حاضری بھی دے کے آئی ہیں اور نماز روزے کی پابند ہیں۔
تعلیم ایم ایس سی اور قرآن پاک کی حافظہ ہیں۔
قد پانچ فٹ تین انچ جاذب نظر شخصیت۔
ہمارے معزز کسٹمرز کو یاد ہو گا کہ دو ماہ پہلے لاہور میں آل پنجاب میچ میکرز میٹنگ ہوئی تھی اور میں نور راجپوت اس میٹنگ میں شرکت کے لیے لاہور گیا تھا تو لاہور میں مس فرحانہ نسیم سے بھی مل کے آیا تھا میں نے خود ان کا اسکول سسٹم بھی دیکھا اور ان کے سامنے بیٹھ کے ان کی ساری لائف ہسٹری بھی سنی۔
ماشاءاللہ ان کی شخصیت میں ایک بہت دلکش وقار جھلکتا ہے۔
آج ان کی کال آئی کہ ان کو اب ارجنٹ رشتہ کرنا ہے کیونکہ والد تو پہلے ہی نہیں تھے اب والدہ بھی دنیا سے چلی گئی ہیں اور دو دن پہلے ہی ان کا چہلم ہوا ہے۔ ایک بھائی ہے وہ اپنے گھر اور بیوی بچوں میں بزی ہوتا ہے اور سابقہ شوہر اب منتوں سماجتوں اور بزرگ رشتے داروں کے ذرئعیے مجبور کر رہا ہے کہ دوبارہ رشتہ بحال کر لیا جاے۔
مس فرحانہ کسی بھی قیمت پہ اس بندے کو اب قبول نہیں کر سکتیں۔
اس لیے جلدی رشتہ کرنا چاہتی ہیں
ڈیمانڈز
ایک ایماندار اور سلجھا ہوا انسان چاہیے جو لالچی نہ ہو اور پیسے کی بجاے رشتوں کو اہمیت دیتا ہو۔
کسی بھی ذات برادری میں رشتہ کر لیں گی
کسی بھی شہر میں ہو جاے لیکن یہ اپنا اسکول چھوڑنا نہیں چاہیں گی اس لیے اگر کوئی اچھا انسان دوسری شادی والا بھی ہو تو ایکسیپٹ کر لیں گی لیکن انصاف کرنے والا ہو اور خدا سے ڈرنے والا ہو
رابطہ صرف واٹس اپ پہ کریں
03008816614
نور راجپوت میچ میکر
No comments:
New comments are not allowed.