کراچی
سے چوبیس سالہ ایک بے انتہا خوبصورت یتیم لاوارث لڑکی کا رشتہ
والدین دنیا سے چلے گئے ہیں
بہن بھائی کوئی بھی نہیں تھا
والدین کی آتھ ماہ، پہلے ڈیتھ ہوئی تو ان کے پاس رینٹ کا گھر اور گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے ایک کروڑ سے زیادہ کا سرمایہ تھا
اس لڑکی کے کزن یعنی چاچو کے بیٹے سے ان کی بچپن میں ہی منگنی ہوئی تھی
لیکن
بدقسمتی سے ماں باپ کے مرنے کے بعد منگیتر نے سارا کاروبار سنبھالنے کے بہانے مکمل سرمایہ اپنے قبضے میں کر لیا اور کہنا شروع کر دیا کہ کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہے اور وہ اپنا ذاتی پیسہ لگا کر بزنس کو ڈویلپ کرنے کی پوری کوشش، کر رہا ہے۔
اس شاطر انسان نے دھوکے بازی سے سب کچھ ہڑپ کر لیا
اور اب یہ کہہ کر شادی کرنے سے بھی انکار کر دیا کہ مجھے لڑکی پسند نہیں ہے
میری اس کلائینٹ نے گریجوایشن کیا ہے اور بہت زیادہ خوبصورت ہیں لیکن ان کا منگیتر انتہا درجے کا لالچی انسان ان کی ساری دولت ہتھیا کر اب بھی سیر نہیں ہوا اب کسی کروڑ پتی بیوہ سے عشق کا ڈرامہ کر رہا ہے اور اس کی نظر اب نئے شکار پر ہے۔
الامان
الحفیظ
کیسے کیسے لوگ ہیں زمانے میں
رشتوں کی محبت اپنا تقدس کھو چکی ہے
لالچ اور ہوس کے پیچھے اندھا انسان سانپ سے زیادہ زہریلا ہو چکا ہے
یہ لڑکی سیکنڈ وائف بننے پہ اس لیے ایگری ہیں کہ اپنے لیے کوئی امیچئور شریک سفر چاہتی ہیں جو محبت کرنے والا اور بہت زیادہ خیال رکھنے والا ہو
صرف اتنی ڈیمانڈ ہے کہ الگ گھر میں رکھے اور سکون دے سکے
کوئی پراپرٹی پیسہ بنک بیلنس کی کوئی ڈیماند نہیں ہے
پنجاب میں رشتہ ہو جاے تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ یہ اب کراچی میں رہنا نہیں چاہتیں
Contct on whatsapp
03008816614
Noor rajpout
Noor rishta markaz