Showing posts with label lahore se 2nd marriage k liey khobsort larki ka rishta. Show all posts
Showing posts with label lahore se 2nd marriage k liey khobsort larki ka rishta. Show all posts

Friday, April 3, 2020

لاہور سے دوسری شادی کے لیے رشتہ

Proposel number 3609
نام سلمہ کھرل
عمر 29 سال
ازواجی حیثیت۔ کنواری
تعلیم میٹرک
ایک بھائی ایک بہن چھوٹے ہیں
 والد امام مسجد تھے ان کی کی ڈیتھ ہو گئی ہے
والدہ بیمار ہیں
گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک گارمنٹس فیکٹری میں جاب کرتی ہیں اور 25 ہزار سیلری لیتی ہیں۔
لاہور میں رہتی ہیں
اڑھائی مرلے کا اپنا گھر ہے
بہت زیادہ خوبصورت نماز روزے کی پابند شرم و حیا کی پیکر باپردہ بچی
قد 5.2
قرآن پاک کی حافظہ
شریف خاندانی امام مسجد کی بیٹی
ڈیمانڈز
پہلی یا دوسری شادی والا ایک ایسا خدا ترس مرد چاہیے جو بغیر جہیز سمپل سنت کے مطابق نکاح کر سکے
 اور  ان کے چھوٹے بھائی جس کی عمر بیس سال ہے کو کام لگوا دے تا کہ وہ چھوٹی بہن اور اور والدہ کی ذمہ داری سنبھال سکے۔
ان کی مزید کوئی بھی ڈیمانڈ نہیں ہے نہ سونا چاندی نا مکان گاڑی کچھ بھی نہیں
بس ان کی والدہ اور چھوٹی بہن کا خیال رکھ سکے

رابطہ واٹس اپ پہ کریں
03008816614
نور راجپوت میرج کنسلٹنٹ