Friday, April 3, 2020

سکھر سے خوبصورت لڑکی دوسری بیوی بننے پہ ایگری ہیں

سکھر سے بہت خوبصورت کھوکھر فیملی کی کنواری لڑکی دوسری بیوی بننے پہ ایگری ہیں
عمر 29 سال
دراز قد انتہائی گورا رنگ خوبصورت اسٹائلش
تعلیم ایم بی اے
والد ٹرک ڈرائیور تھے ان کی ایک حادثے میں ڈیتھ ہو گئی تھی۔ ان کی ڈیتھ کے بعد گھر کے حالات بہت تنگ ہو گئے ہیں ایک چھوٹی بہن اور دو چھوٹے بھائی ہیں اور والدہ گھریلو خاتون ہیں
کراے کا گھر ہے اور ان کی ایک خالہ جو عمان میں ہوتی ہیں وہی ان کو خرچہ وغیرہ آج کل دے رہی ہیں۔
کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے سمپل سادگی سے نکاح ہو گا لیکن بندہ سیٹلڈ ہو

رابطہ واٹس اپ پہ کریں
03008816614
Client of Noor Rajpout. Admin Noor Rishta markaz

منڈی بہاولدین سے اسکول ٹیچر لڑکی دوسری بیوی بننے پہ ایگری ہیں

حالات کی ماری ستم رسیدہ دو بار طلاق یافتہ لیکن کنواری  اسکول ٹیچر یتیم  لڑکی کا رشتہ

نام حافظہ راشدہ چوہدری
عمر 27 سال
قد پانچ فٹ چھ انچ
کاسٹ چوہدری
تعلیم ایم فل
جاب۔ اسکول ٹیچر
منڈی بہاولدین
بدقسمتی سے پہلی بار انیس سال کی عمر میں خالہ کے بیٹی سے نکاح ہوا تھا لیکن بغیر رخصتی کے طلاق ہو گئی کیونکہ ان کا وہ کزن کسی اور لڑکی سے رشتہ کرنے میں دلچسپی رکھتا تھا۔
دوسری بار والدین نے اس لڑکی کی شادی ایک امیر خاندان کے نوجوان سے جو کہ امریکہ میں سیٹلڈ تھا اس سے آنلائن نکاح کروایا اور لڑکے سے دن رات انٹرنیٹ پہ رابطہ ایک سال تک چلتا رہا اور آہستہ آہستہ اس لڑکی حافظہ صاحبہ نے محسوس کیا کہ ان کا یہ ہسبنیڈ حد سے زیادہ عیاش اور عجیب قسم کا بے حیا بندہ ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ان کو ویڈیو کال پہ فرینکنیس بڑھانے کی ترغیبات دیتا تھا۔
پانچ وقت کی نمازی شرم و حیا کا پیکر اور قران پاک کی حافظہ لڑکی ایسا کیسے کر سکتی تھی کہ شوہر اس کو شادی کے نام پہ دوستوں کے لیے کھلونا بنا کے رکھ لے اور خود بھی انہی بے غیرت دوستوں کی بیویوں سے منہ کالا کرتا پھرے۔
دوسری بار بھی طلاق کا دھبہ برداشت کرنا مجبوری بن گیا تھا
امریکہ جانے میں ان کو کوئی دلچسپی نہیں تھی اور وہاں کے مادر زاد ننگے ماحول میں خود اپنی عزت تار تار کروانے کی ہمت نہیں تھی اس لیے طلاق لے کر اپنی عزت بچا لی۔
اس کے بعد مزید کہیں رشتہ دیکھنے اور ایک نیا رسک لینے کا ان میں حوصلہ نہ رہا اور ٹوٹے ہوے دل کے ساتھ اپنی جاب کرتی رہیں اور اپنے ابو کے سہارے پانچ سال گزار دئیے۔

والد کی دو شادیاں تھیں یہ ان کی پہلی شادی سے اکلوتی بیٹی تھیں اور ان کی امی کے فوت ہونے پہ ابو نے دوسری شادی کی تھی  اور دوسری امی سے ان کی ایک بہن اور ایک بھائی ہے لیکن والد کے دنیا سے جانے کے بعد یہ بے چاری دنیا میں بالکل تنہا ہو کے رہ گئیں۔
ابھی ایک سال پہلے ان کے سر سے والد کا سایہ چھن گیا تو سوتیلی ماں اور بہن بھائی بھی بالکل پراے ہو کر رہ گئے۔
ایک دن سوتیلی ماں نے زبردست لڑائی کے بعد ان کو گھر سے نکل جانے کا حکم سنا دیا۔
زندگی میں کسی پہ بھی اعتبار نہیں رہا اور سب رشتے ختم ہونے کے بعد یہ اپنی امی کی وراثت میں ملنے والے منڈی بہاولدین میں ہی ایک پانچ مرلے کے گھر  میں آ کر رہنے لگیں۔
تنہائی سے تنگ آکر اپنی ایک دوست کولیگ ٹیچر کو اپنے اس گھر میں لے آئیں اس دوست کے دو بچے ہیں اور اس کے شوہر کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔
تین ماہ سے وہیں اسی گھر میں رہ رہی ہیں
 اب تھوڑی پریشانیوں سے دل ہلکا ہوا تو چاہتی ہیں کوئی اچھا انسان مل جاے جو یا تو دوسری شادی والا سیٹلڈ بندہ ہو اور کبھی کبھی ان کے ساتھ ان کے گھر آ کے رہ لیا کرے یا پھر کوئی ایسا سنگل اکیلا انڈیپنڈنٹ لڑکا ہو جو اپنی جاب یا بزنس کرتا ہو اور ان سے شادی کر کے ان کے پاس آکر رہنا شروع کر دے۔
یہ اپنا گھر چھوڑنا نہیں چاہتیں
ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ لڑکے کا اپنا گھر ہو اور وہ کبھی کبھی اپنے گھر لے جایا کرے اور کبھی ان کے پاس آ کر  رہ لیا کرے۔
لڑکا خوش شکل خوش اخلاق ہو
اپنے فیصلے ان پر مسلط نہ کرے
عزت کرنے والا ہو پاوں کی جوتی بنا کے نہ رکھے
شرم و حیا کو سمجھنے والا مذھبی ذہن رکھتا ہو
عرب ممالک میں جاب کرنے والا ہو تو ترجیح دی جاے


نور راجپوت میرج کنسلٹنٹ

Cntct on whatsapp
03008816614

رحیم یار خاں سے غریب فیملی کی کنواری لڑکی دوسری بیوی بننے پہ ایگری ہیں

رحیم یار خاں سے حافظہ یتیم لڑکی
عمر 24 سال
کاسٹ انصاری
سلم اسمارٹ بہت خوبصورت
تعلیم انٹر اور قران پاک کی حافظہ
ابو فوت ہو گئے ہیں
امی پرائیویٹ اسکول ٹیچر ہیں
ایک چھوٹا بھائی ہے وہ میٹرک کر رہا ہے
گھر اپنا ہے لیکن حالت بہت خستہ ہے
غریب لوگ ہیں
کوئی ڈیمانڈ نہیں اچھا رشتہ مل جاے تو دور بھی کر لیں گی
اچھا انسان ہو تو دوسری شادی والے کو بھی ایکسپٹ کر لیں گی

رابطہ صرف واٹس اپ پہ کریں
03008816614
نور راجپوت میچ میکر

لاہور سے اسکول ٹیچر خوبصورت لڑکی دوسری بیوی بننے پہ ایگری ہیں

Proposel number 3807
نام فرحانہ نسیم
ذات بھٹی
پانچ سال سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کی معاونت سے اپنا ذاتی اسکول چلا رہی ہیں
ماہانہ انکم ڈیڑھ لاکھ

طلاق ہوئی ہے کیونکہ شوہر حد سے زیادہ لالچی اور شرابی تھا۔ ان کی اسکول کی انکم سے عیاشی کرتا تھا کوئی کام نہیں کرتا تھا لڑ جھگڑ کے بیوی سے پیسے لے کے شراب اور پرائی لڑکیوں کے ساتھ عیاشی کرتا تھا۔
سات سال تک مس فرحانہ نے برداشت کیا لیکن آخر ایک دن جب شوہر نے مار پیٹ کی اور شراب کے نشے میں ان کے اسکول کی ایک غریب لڑکی جو کہ اپنے حالات سے مجبور ہو کر ٹیچنگ کرتی تھی اس بے چاری کو پکڑ کے اسکول کے ہی ایک کمرے میں دست درازی کی کوشش کرنے لگا تو مس فرحانہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور عدالت میں خلع کا مقدمہ دائر کر کے اس عزاب جاں سے پیچھا چھڑوایا۔

لاہور کے ایک متوسط علاقے میں پانچ مرلے کے ٹرپل اسٹوری مکان میں اسکول چلا رہی ہیں اور اسی مکان میں رہائش رکھی ہوئی ہے۔

اب مس فرحانہ کی عمر بتیس سال ہے اور ماشاءاللہ خوبصورت خوب سیرت ہیں دو سال پہلے اللہ کے گھر کی حاضری بھی دے کے آئی ہیں اور نماز روزے کی پابند ہیں۔

تعلیم ایم ایس سی اور قرآن پاک کی حافظہ ہیں۔

قد پانچ فٹ تین انچ جاذب نظر شخصیت۔

ہمارے معزز کسٹمرز کو یاد ہو گا کہ دو ماہ پہلے لاہور میں آل پنجاب میچ میکرز میٹنگ ہوئی تھی اور میں نور راجپوت اس میٹنگ میں شرکت کے لیے لاہور گیا تھا تو لاہور میں مس فرحانہ نسیم سے بھی مل کے آیا تھا میں نے خود ان کا اسکول سسٹم بھی دیکھا اور ان کے سامنے بیٹھ کے ان کی ساری لائف ہسٹری بھی سنی۔
ماشاءاللہ ان کی شخصیت میں ایک بہت دلکش وقار جھلکتا ہے۔

آج ان کی کال آئی کہ ان کو اب ارجنٹ رشتہ کرنا ہے کیونکہ والد تو پہلے ہی نہیں تھے اب والدہ بھی دنیا سے چلی گئی ہیں اور دو دن پہلے ہی ان کا چہلم ہوا ہے۔ ایک بھائی ہے وہ اپنے گھر اور بیوی بچوں میں بزی ہوتا ہے اور سابقہ شوہر اب منتوں سماجتوں اور بزرگ رشتے داروں کے ذرئعیے مجبور کر رہا ہے کہ دوبارہ رشتہ بحال کر لیا جاے۔
مس فرحانہ کسی بھی قیمت پہ اس بندے کو اب قبول نہیں کر سکتیں۔
اس لیے جلدی رشتہ کرنا چاہتی ہیں

ڈیمانڈز
ایک ایماندار اور سلجھا ہوا انسان چاہیے جو لالچی نہ ہو اور پیسے کی بجاے رشتوں کو اہمیت دیتا ہو۔
کسی بھی ذات برادری میں رشتہ کر لیں گی
کسی بھی شہر میں ہو جاے لیکن یہ اپنا اسکول چھوڑنا نہیں چاہیں گی اس لیے اگر کوئی اچھا انسان دوسری شادی والا بھی ہو تو ایکسیپٹ کر لیں گی لیکن انصاف کرنے والا ہو اور خدا سے ڈرنے والا ہو

رابطہ صرف واٹس اپ پہ کریں
03008816614
نور راجپوت میچ میکر

لاہور سے دوسری شادی کے لیے رشتہ

Proposel number 3609
نام سلمہ کھرل
عمر 29 سال
ازواجی حیثیت۔ کنواری
تعلیم میٹرک
ایک بھائی ایک بہن چھوٹے ہیں
 والد امام مسجد تھے ان کی کی ڈیتھ ہو گئی ہے
والدہ بیمار ہیں
گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک گارمنٹس فیکٹری میں جاب کرتی ہیں اور 25 ہزار سیلری لیتی ہیں۔
لاہور میں رہتی ہیں
اڑھائی مرلے کا اپنا گھر ہے
بہت زیادہ خوبصورت نماز روزے کی پابند شرم و حیا کی پیکر باپردہ بچی
قد 5.2
قرآن پاک کی حافظہ
شریف خاندانی امام مسجد کی بیٹی
ڈیمانڈز
پہلی یا دوسری شادی والا ایک ایسا خدا ترس مرد چاہیے جو بغیر جہیز سمپل سنت کے مطابق نکاح کر سکے
 اور  ان کے چھوٹے بھائی جس کی عمر بیس سال ہے کو کام لگوا دے تا کہ وہ چھوٹی بہن اور اور والدہ کی ذمہ داری سنبھال سکے۔
ان کی مزید کوئی بھی ڈیمانڈ نہیں ہے نہ سونا چاندی نا مکان گاڑی کچھ بھی نہیں
بس ان کی والدہ اور چھوٹی بہن کا خیال رکھ سکے

رابطہ واٹس اپ پہ کریں
03008816614
نور راجپوت میرج کنسلٹنٹ

Karachi 24 year old girl proposel khudmukhtar larki ka rishta

کراچی

سے چوبیس سالہ ایک بے انتہا خوبصورت یتیم لاوارث لڑکی کا رشتہ

والدین دنیا سے چلے گئے ہیں

بہن بھائی کوئی بھی نہیں تھا

والدین کی آتھ ماہ، پہلے ڈیتھ ہوئی تو ان کے پاس رینٹ کا گھر اور  گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے ایک کروڑ سے زیادہ کا سرمایہ تھا
اس لڑکی کے کزن یعنی چاچو کے بیٹے سے ان کی بچپن میں ہی منگنی ہوئی تھی
لیکن
بدقسمتی سے ماں باپ کے مرنے کے بعد منگیتر نے سارا کاروبار سنبھالنے کے بہانے مکمل سرمایہ اپنے قبضے میں کر لیا اور کہنا شروع کر دیا کہ کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہے اور وہ اپنا ذاتی پیسہ لگا کر بزنس کو ڈویلپ کرنے کی پوری کوشش، کر رہا ہے۔
اس شاطر انسان نے دھوکے بازی سے سب کچھ ہڑپ کر لیا
اور اب یہ کہہ کر شادی کرنے سے بھی انکار کر دیا کہ مجھے لڑکی پسند نہیں ہے
میری اس کلائینٹ نے گریجوایشن کیا ہے اور بہت زیادہ خوبصورت ہیں لیکن ان کا منگیتر انتہا درجے کا لالچی انسان ان کی ساری دولت ہتھیا کر اب بھی سیر نہیں ہوا اب کسی کروڑ پتی بیوہ سے عشق کا ڈرامہ کر رہا ہے اور اس کی نظر اب نئے شکار پر ہے۔

الامان
الحفیظ
کیسے کیسے لوگ ہیں زمانے میں
رشتوں کی محبت اپنا تقدس کھو چکی ہے
لالچ اور ہوس کے پیچھے اندھا انسان سانپ سے زیادہ زہریلا ہو چکا ہے

یہ لڑکی سیکنڈ وائف بننے پہ اس لیے ایگری ہیں کہ اپنے لیے کوئی امیچئور شریک سفر چاہتی ہیں جو محبت کرنے والا اور بہت زیادہ خیال رکھنے والا ہو
صرف اتنی ڈیمانڈ ہے کہ الگ گھر میں رکھے اور سکون دے سکے
کوئی پراپرٹی پیسہ بنک بیلنس کی کوئی ڈیماند نہیں ہے
پنجاب میں رشتہ ہو جاے تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ یہ اب کراچی میں رہنا نہیں چاہتیں


Contct on whatsapp
03008816614

Noor rajpout
Noor rishta markaz