معزز کلائنٹس اگر رشتہ کروانا ہے تو اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں تاکہ آپ رشتے کروانے کا مکمل طریقہ سمجھ سکیں
اگر آپ کافی عرصے سے رشتہ تلاش کر رہے ہیں اور ابھی تک آپ کو من چاہا رشتہ نہیں مل سکا ہے تو پلیز جلد بازی میں یہ پوسٹ اگنور نہ کیجیے گا یہ آپ کی زندگی کا سب سے اہم کام ہے پلیز پوری توجہ مبذول فرمائیں
رشتہ کروانے کے لیے مجھے سب سے پہلے اپنی مکمل ڈیٹیل لکھ کر واٹس اپ پہ بھیجیں
جلد بازی میں اپنے بارے میں دو چار باتیں لکھ دینے سے میں آپ کا رشتہ نہیں کروا سکتا
جب تک آپ مجھے اپنی مکمل ڈیٹیل لکھ نہیں دیں گے اپنا مکمل تعارف نہیں کروائیں گے میں کسی فیملی سے آپ کے لیے رشتے کی بات کیسے کر سکوں گا
تو پلیز اپنی ڈیٹیل میں اپنا نام عمر تعلیم ذات لازمی لکھ کر دیں
اور اپنے شہر کا نام لکھ کر دیں اور یہ بھی لکھیں کہ آپ کی پہلے شادی ہوئی ہے یا نہیں
اور یہ بھی لکھیں آپ کیا کرتے ہیں اور مہینے میں کتنا کماتے ہیں
اس کے بعد اپنی تصویر واٹس اپ پہ بھیجیں
اور پھر رجسٹریشن کروائیے
رجسٹریشن کے لیے آخر تک پوری پالیسی لازمی پڑھیں تاکہ کسی غلط فہمی کی گنجائش نہ رہے
25000
پچیس ہزار روپے ٹوٹل فیس ہے آپ چاہیں تو ساری ایڈوانس بھیج دیں چاہیں تو آدھی ساڑھے بارہ ہزار ابھی ایڈوانس بھیج دیں اور باقی ساڑھے بارہ ہزار نکاح پہ دے دینا
میں گزارش کرتا ہوں یہ پوسٹ مکمل پڑھ لیں تاکہ آپ کو میرا تعارف مل سے اور میرے کام کا طریقہ جان سکیں
سب سے پہلے میرا تعارف
میں نور محمد راجپوت بہاولنگر پنجاب پاکستان سے آنلائن رشتے کرواتا ہوں
2018
سے رجسٹرڈ آنلائن میرج بیورو چلا رہا ہوں
یہ میرا رجسٹریشن کا سرٹیفیکیٹ ہے جو کہ مجھے FBR Pakistan
کی طرف سے جاری کیا گیاہے
آپ دیکھ سکتے ہیں میں بالکل قانونی طور پر سو فیصد رجسٹرڈ ہوں
اس کے علاوہ میں اپنی رئیل آئی ڈینٹی سے کام کر رہا ہوں کوئی فیک بندہ نہیں ہوں یہ میرا اصل آئی ڈی کارڈ ہے
اس کے علاوہ میرا ہر اکاؤنٹ میرے اپنے نام پہ ہے03008816614
یہ میری raast id
یہی میراجاز کیش اکاؤنٹ میرے اپنے نام پہ ہے
میرا ایچ بی ایل اکاؤنٹ میرے اپنے نام پہ ہے
یہ میرا چیک ہے
یہ سارے پروف میں نے اس لیے دئیے ہیں کہ انٹرنیٹ پہ لوگ رشتے کے نام پہ بہت فراڈ کرتے ہیں اور ان غلط لوگوں کی وجہ سے عوام ہم جیسے رجسٹرڈ میچ میکرز کو بھی غلط سمجھتی ہے۔
میری صرف اتنی گزارش ہے تھوڑا سوچنے سمجھنے کی زحمت کریں اور اچھے برے کی پہچان کریں چند غلط فیک لوگوں کی وجہ سے ہر ایک کو غلط مت سمجھیں۔
غلط فیک لوگ کبھی بھی اپنے اصل ڈاکومنٹس یوں پبلش نہیں کر سکتے
میں نے آل پاکستان میرج بیورو کے نام سے رشتہ کروانے والے میچ میکرز کی ایسوسی ایشن بھی بنائی ہوئی ہے جس کا میں چیف آرگنائزر ہوں
آل پنجاب میرج بیورو میٹنگز بھی کروا چکا ہوں جس کی تصویریں درج ذیل ہیں
آل پاکستان میچنگ کے نام سے میرا واٹس اپ گروپ جس کا کریٹر ایڈمن میں خود ہوں اس میں سینکڑوں میچ میکرز میرے ساتھ مل کے رشتے کروانے کا کام کر رہے ہیں
یہ مکمل تفصیل آپ کے سامنے رکھ کر میں یہی ثابت کر رہا ہوں کہ میں رشتے کروانے کا کام پروفیشنل انداز میں کر رہا ہوں آپ مجھے غلط نہ سمجھیں
آپ چاہیں تو میرا یوٹیوب چینل بھی وزٹ کر سکتے ہیں چودہ ہزار سے زائد سبکرائبر ہیں ہیں میرے چینل کے اور اس پہ سینکڑوں رشتوں کی ویڈیوز موجود ہیں
یہ میرا بزنس کارڈ ہے
نوٹ۔ رجسٹریشن فیس صرف ایک ہی بار لی جاتی ہے اس کے بعد آپ اس فیس میں جتنے چاہیں رشتے دیکھ سکتے ہیں۔رجسٹریشن فیس اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بولیں گے ہماری کسی کلائنٹ فیملی کا پرسنل ڈیٹا سوشل میڈیا پر نہیں لگائیں گے اور ہماری ٹیم یا ہماری طرف سے رشتے کے لیے رابطہ کرنے والی کسی فیملی کو سیکسی و غیر اخلاقی مواد نہیں بھیجیں گے اور یہ کہ آپ گالم گلوچ یا لڑائی جھگڑا یا ہراسمنٹ نہیں کریں گے
اور اندھا دھند کالز یا بے تکے میسج نہیں کریں گے
اس کے بدلے ہم بھی آپ کو ضمانت دیتے ہیں آپ سے کوئی فیک رابطہ نہیں کروائیں گے
اور کبھی آپ کو مجبور نہیں کریں گے کہ بس انہی سے کر لیں
بلکہ آپ کے نکاح تک ہم آپ کے مزید مزید رابطے کرواتے رہیں گے
ایک بات کی گنجائش ہم آپ سے مانگتے ہیں
رجسٹریشن کے بعد جو رابطے ہم کروائیں گے ان میں سے جو رشتے آپ کو پسند نہ آئیں تو اس بات پہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہوں گے
جو رشتہ پسند نہ اے ان سے سمپل معزرت کر لیجیے گا
اور اگلی فیملی کے رابطے کا انتظار کیجیے گا
یوں مسلسل نکاح تک ہماری طرف سے مختلف فیملیز آپ سے رشتے کے لیے رابطے کرتی رہیں گی
جو رشتہ آپ کو سو فیصد پسند ہو اسے فائینل کر لیجیے گا
ایک بات مزید واضح کرنا ضروری ہے کہ اگر آپ ابھی ایڈوانس فیس آدھی بھیجتے ہیں اور باقی آدھی فیس نکاح پہ دینے کا وعدہ کرتے ہیں تو آپ کو اپنا وعدہ پورا کرنا ہوگا کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں جب رشتہ مل جاتاہے تو نکاح کر کے مجھے باقی فیس نہیں دیتے
کوئی خاندانی بندہ میچ میکر کی فیس دینے میں کنجوسی سے کام نہیں لیتا جس میچ میکر نے آپ کے لیے محنت کی ہے آپ کو لائف پارٹنر ڈھونڈ کر دیا ہے آپ نے خوشیوں سے شادی کی ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ مجھے میری باقی فیس ہی نہ دیں
لیکن افسوس کی بات ہے بہت سارے لوگ میرے ساتھ یہ دھوکہ کر چکے ہیں
بہرحال میں یہ فیصلہ اللہ پہ چھوڑتا ہوں
آپ کی رجسٹریشن فیس آنے کے بعد آپ کے لیے ورک کرنا میرا فرض ہے اور اگر رشتہ ہو جانے پہ کوئی بندہ مجھے فیس نہیں دے گا تو یہ معاملہ میں اللہ کی عدالت میں لے کر جاؤں گا
اور پھر میرا اللہ حق کے ساتھ فیصلہ فرما دے گا
اب تھوڑی بات سمجھ لیں ایڈوانس رجسٹریشن فیس کیوں ضروری ہے
1.
مجھ سے روانہ سینکڑوں لوگ رابطہ کرتے ہیں نور بھائی اس لڑکی کا نمبر دے دیں اس خاتون سے رابطہ کروا دیں
تو اگر میں سب کو بغیر رجسٹریشن کے لڑکیوں کے نمبر دینے لگ جاؤں گا تو کیا رشتے ہو جائیں گے؟
کبھی بھی نہیں
بلکہ یہ لوگ میرا میرج بیورو بھی بند کروا دیں گے
کیونکہ
اکثر لوفر قسم کے لڑکے رشتے کے نام پہ لڑکیوں کا نمبر لینا چاہتے ہوتے ہیں
ان کو اگر میں خواتین کے نمبر دینے لگ جاؤں تو یہ لڑکیوں کا اور ان کے گھر والوں کا جینا حرام کر دیتے ہیں
دن رات ان غیر تربیت یافتہ لڑکوں کا یہی کام ہوتا ہے لڑکیوں کو کالز میسج کرنا
اور یہ لوگ تو فیملیز کو گندی ویڈیو بھیجنے سے بھی دریغ نہیں کرتے
اگر میں بغیر رجسٹریشن فیس کے رابطے کرواؤں تو تمام خواتین مجھے بلاک کر جائیں گی کہ پتا نہیں نور بھائی کس کس کو نمبر دے دیتے ہیں
اس لیے میں بغیر ایڈوانس رجسٹریشن فیس کے کسی بھی فیملی سے رابطہ نہیں کروا سکتا
2.
اگر میں رجسٹریشن فیس لینا چھوڑ دوں
تو کلائنٹس کو ویری فائی کیسے کرواؤں گا
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ہر تیسرا چوتھا بندہ تو جھوٹ بول رہا ہوتا ہے
کیا میں بغیر تحقیق و تصدیق کیے رشتہ کروا سکتا ہوں؟
ظاہر ہے رشتہ ساری عمر کے لیے ہوتا ہے
اب اگر کوئی دھوکہ باز جھوٹ بول کر کسی کی زندگی برباد کر دے تو زمہ دار تو میں ہی ہوں نا
بعد میں سب یہی کہیں گے نور بھائی نے رشتہ کروایا تھا یہ دیکھو کیسا ظلم کروا دیا نور راجپوت نے
میں یہ ظلم اپنے سر نہیں لے سکتا اس لیے میری عادت ہے میں سوچ سمجھ کر مکمل زمہ داری سے رشتہ کرواتا ہوں
رشتہ کروانے سے پہلے مکمل تحقیقات کرواتا ہوں
اور اتنی محنت اتنی تحقیقات میں بغیر پیسوں کے نہیں کروا سکتا میں ہمیشہ جب تک مطمئن نہ ہوں رشتہ نہیں کرواتا
تبھی تو الحمدللہ میرے کرواے گئیے تمام رشتے مکمل کامیاب ہیں
اسی لیے میں بغیر رجسٹریشن فیس کے کسی بھی فیملی سے رابطہ نہیں کروا سکتا
3۔
رشتے کروانے کا یہ کام میں اکیلا نہیں کر سکتا میرے ساتھ ایسی ضرورت مند خواتین آنلائن ورک کرتی ہیں جن کے گھر کا چولہا اسی رجسٹریشن فیس سے چلتا ہے۔
یہ میچنگ ٹیم میں کام کرنے والی خواتین محنت کرتی ہیں تو ہی میں رشتہ کروانے میں کامیاب ہوتا ہوں ۔
جب بھی کوئی رشتہ میچ ہو جاتا ہے تو رابطہ کروانے سے پہلے میچنگ ٹیم کو شئیرنگ دینی ہوتی ہے۔ یہ ان غریب خواتین کی محنت کا معاوضہ جب تک نہیں دوں گا تو کام رک جاے گا
اسی وجہ سے میں بغیر رجسٹریشن فیس کے رابطہ نہیں کروا سکتا
4۔
اور آخری بات یہ کہ میں بھی انسان ہوں میرے ساتھ بھی پیٹ لگا ہوا ہے اور میری فیملیز بھی ہیں ان کی ضروریات بھی میں نے ہی پوری کرنی ہیں
میں دن رات موبائل پہ محنت کرتا رہتا ہوں تو اپنی ضروریات بھی اسی کام سے پوری کرنی ہیں
اسلیے بھی میں بغیر رجسٹریشن فیس کے رابطہ نہیں کروا سکتا
اس کے علاوہ ایک ضروری بات اور یہ کہ بہت سارے لوگ مجھے محبت سے کہتے ہیں نور بھائی آپ مجھ سے ملیں
میں آپ کے پاس آنا چاہتا ہوں
تو پلیز بات کو سمجھ لیں
محترم بھائی ملنے ملانے والا کام میرے بس سے باہر ہے میں اس جدید سسٹم کے ذریعے آنلائن رشتے کرواتا ہوں گھر بیٹھ کر پوری دنیا سے جو لوگ مجھ سے رابطہ کرتے ہیں ان کے لیے دن رات میچنگ میں لگا رہتا ہوں۔ ویسے ہر علاقے میں گلی محلے میں رشتے کروانے والے موجود ہیں جو ہر فیملی میٹنگ پہ ساتھ جاتے ہیں دونوں طرف سے ہزار دو ہزار لے لیتے ہیں اور اکثر جھوٹ بولتے ہیں تصویر کوئی دکھاتے ہیں آگے سے کچھ اور ہی نکلتا ہے بس اپنا ہزار دو ہزار لیتے ہیں اور بس
میرا کام سب سے الگ ہے میں ہر بندے کو رجسٹریشن کے بعد بے شمار رشتے موبائل پہ دکھاتا ہوں جو رشتہ پسند اے اس سے واٹس اپ پہ رابطہ کرواتا ہوں اور اگر رابطہ ہونے کے بعد دونوں پارٹی ایک دوسرے سے سو فیصد مطمئن ہوں تو ان کی میٹنگ کرواتا ہوں اس طرح میرے پاس رجسٹریشن کروانے والے کو دروازے دروازے پہ ذلیل نہیں ہونا پڑتا بلکہ سارا کام موبائل پہ ہی ہو جاتا ہے۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے کہ ملنا ملانا آپ کے پاس آنا یا آپ کو اپنے پاس بلوانا بالکل وقت اور پیسے کا ضیاع ہے یہ سارا کام میں نے موبائل پہ ہی کرنا ہے اس لیے اس سہولت سے فایدہ اٹھائیں اور اپنی زندگی کی بہترین ساتھی تلاش کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس بھیج دیں
اگر آپ ملک سے باہر نیشنلٹی ہولڈر خواتین کے رشتے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہاں کلک لازمی کریں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی اچھے رشتے ملیں گے