بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
معزز کلائنٹس بہت زیادہ خوشی کی بات ہے کہ آئرلینڈ میں میرے رابطے بننے لگ گئے ہیں اور اس سے بھی زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ آئرلینڈ سے پہلا رشتہ ہی حافظہ لڑکی کا ملا ہے
پیارے بھائیو یہ لڑکی اکیس سالہ کنواری ہیں اور عربی ماں کی بیٹی ہیں سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں پیدا ہوئی اور سعودی عرب میں ہی تعلیم حاصل کی اورکبھی پاکستان کبھی آئرلینڈ اور اکثر سعودی عرب میں رہی ہیں
ان کے لاہور کینٹ میں برکی سے ہیں وہیں ان کی زمینیں ہیں اور بچپن میں ہی آئرلینڈ شفٹ ہو گئیے تھے اور وہیں جاب کرتے ہیں
معزز کلائنٹس مجھے اس لڑکی زویا کے لیے آئرلینڈ میں ہی رشتے مل رہے ہیں لیکن میں نے ان کو منع کر دیا ہے کیونکہ وہ تو پہلے ہی آئرلینڈ نیشنلٹی ہولڈر ہیں ان کے لیے میں یہاں سے کسی لڑکی کی شادی ان سے کروا دوں گا
حافظہ زویا کے لیے میں چاہتا ہوں یہاں پاکستان سے کوئی بندہ شادی کر کے آئرلینڈ جاے اور وہاں کی نیشنلٹی حاصل کرے
تاکہ ہمارے پاکستانی بھائیوں بہنوں کو بہتر زندگی مل سکے اور زیادہ سے زیادہ لوگ وہاں شادی کر کے آئرش نیشنلٹی حاصل کر سکیں
معزز قارئین حافظہ زویا کی پروفائل پیش خدمت ہے توجہ سے پڑھیں اور پھر مجھ سے رابطہ کریں
رابطہ صرف واٹس اپ پہ کریں
03008816614
03067940752
میں ایک بات واضح کر دوں تاکہ میرا اور آپ کا وقت بچ سکے
میں اپنے کام کو صاف شفاف رکھنے کے لیے رجسٹریشن کے بغیر کسی بھی فیملی سے رابطہ نہیں کروا سکتا
رجسٹریشن فیس اور میرے کام کا طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
آئرلینڈ میں رشتہ کرنے کا مکمل طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.