Tuesday, August 8, 2023

بھائی کے ظلم کی شکار کنواری عالمہ خاتون

 اکثر گھروں میں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ اس وجہ سے برا ترین سلوک کیا جاتا ہے کہ وہ جائیداد میں حصہ نہ لے لیں اسی وجہ سے ان کی شادی بھی نہیں کی جاتی اور ان کے ساتھ نوکرانیوں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔ 

شھربانو کی عمر 37 سال ہوگئی بھائی نے ان کی شادی نہیں کی کہ یہ جائیداد میں حصہ نہ مانگ لے۔ اور جائیداد بھی کتنی صرف ایک کنال جگہ 

یہ بے چاری ساری زندگی بھائی اور بھابی کے ظلم سہتی رہی۔ اب تو حدہی کر دی بھائی نے مار پیٹ کے گھر سے ہی نکال دیا۔

 شھربانو نے پھپھو کے گھر فیصل آباد میں پناہ لی اور اب بچوں کو قرآن کریم پڑھا کر گزارا کر رہی ہیں۔

 مجھے ان کے لیے رشتہ درکار ہے بغیر ڈیمانڈز کے شادی کریں گی جہیز وغیرہ نہیں ملے گا۔ 

کوئی لالچی بندہ رابطہ نہ کرے رجسٹریشن فیس کے بغیر رابطہ نہیں کروایا جا سکتا لہذا کوئی ٹائم پاس بندہ رابطہ نہ کرے 

رابطہ صرف واٹس اپ پہ کریں

03008816614

03067940752


کسی ایک نمبر پہ  واٹس اپ کریں

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.