Tuesday, August 8, 2023

شیخوپورہ سے خوبصورت غریب بیوہ

 شیخوپورہ شہر میں رہائش پذیر ہیں چھوٹا سا گھر ہے چھوٹی سی فیملی ہے امی ہاؤس وائف ہیں ابو سبزی کا ٹھیلہ لگا کر گھر والوں کے لیے حلال روزی کماتے ہیں

بدقسمتی سے فضاء کی شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی شوہر فوت ہوگیا اور مزید بدقسمتی یہ کہ سسرال والوں نے گھر سے نکال دیا 

مجبوراً واپس مائیکے آکر بیٹھنا پڑا پھر بیٹا بھی دنیا میں آگیا زمہ داری اور بڑھ گئی

اتنی مشکلات کے باوجود یہ لڑکی خوش رہتی ہے اور حد سے زیادہ خواہشیں نہیں کرتی صبر اور شکر کرنے والی ہیں

کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے دوسری بیوی بننے پہ بھی ایگری ہیں صرف اتنی سی گزارش ہے کوئی ایسا نیک انسان مل جاے جو شادی کے بعد بچے کو بھی ساتھ رکھنے دے

یہ صرف


خواہش ہے ضد نہیں ہے اگر شوہر بچے کو  چھوڑنے کا حکم دے گا تو یہ اپنی مامتا کو کچل کر شوہر کی فرمانبرداری کریں گی اور بچے کو اپنی ماں کے پاس  چھوڑ دیں گی

واٹس اپ پہ رابطہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.