Thursday, August 10, 2023

لاہور سے طلاق یافتہ ثانیہ اکبر

 معزز قارئین یہ رشتہ لاہور سے ہے غریب لوگ ہیں پہلے بھی بچی کی شادی کی لیکن دھوکہ ہو گیا لڑکا شرابی تھا وارداتیں کرتا تھا اس لیے طلاق کی

اب یہ ڈرتی ہیں اس لیے کسی شریف سمجھدار بندے سے رشتہ کرنا ہے جو غلط کاموں میں ملوث نہ ہو


نوٹ۔ معزز دوست آگر آپ میری رجسٹریشن فیس اور رشتہ کروانے کے مکمل قواعد و ضوابط جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.