ان کے ابو نے دوسری شادی کر لی تھی اور بچپن میں ہی ان ماں بیٹی کو الگ کر دیا تھا
تب سے ان کی امی نے مسلسل شب و روز محنت کر کے اپنا اور بیٹی کا پیٹ پالا
لوگوں کے گھروں میں کام بھی کیا اور پھر سلائی مشین کے کر دن رات کپڑے سیتی رہیں
امی کا خواب تھا کہ وہ ان کو اچھی تعلیم دلوا کر جاب لگوائیں گی مگر اب امی بہت بیمار رہتی ہیں اس لیے مجبوراً ان کی شادی جلدی کرنا چاہتی ہیں
رابطہ صرف واٹس اپ پر کریں
03008816614
03067940752
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.