یہ آئرلینڈ سے دوسرا رشتہ ملا ہے
ان کی لائف ایک مشین کی طرح چل رہی ہے میرے آج بات ہوئی ان سے تو رونے لگ گئیں کہ بھائی آپ پاکستان سے ہیں آپ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ہنستے کھیلتے ہو لڑتے ہو روٹھتے ہو پھر صلح کرتے ہو
لیکن یہاں ایسا کچھ بھی نہیں یہاں میرا کوئی بھی نہیں ہے جس سے میں باتیں کروں دل بہلاؤں
یہاں صرف روٹین کی گلی سڑی زندگی ہے صرف ڈیوٹی کرو پیسہ کماؤ اور بس
میں بہت خوش ہوا اس بات پہ کہ چلیں ہم پسماندہ ملک کے لوگ ہیں لیکن الحمدللہ ہم خوش ہیں اپنی فیملی میں قبیلے میں اور اپنے دوستوں کے ساتھ
خیر یہ بات تو آپ بھی سمجھتے ہی ہیں ہم پاکستانی انتہائی محبت کرنے والی قوم ہیں تبھی تو دنیا ہم سے رشتے کرنا چاہتی ہے
پلیز اچھی نیت سے رابطہ کیجیے گا تاکہ اس لڑکی کو محبت کرنے والا شاندار لائف پارٹنر مل جاے
لالچی اور جھگڑالو اور بحث کرنے والے ضدی لوگوں سے معزرت ہے جو رجسٹریشن فیس پہ ہی رونا ڈال کے بیٹھ جاتے ہیں پلیز ایسے لوگ رابطہ نہ کریں
Click here to learn about registration
Click here for more detail about Ireland parposals
Cntct only Whatsapp
03008816614
03067940752
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.