Saturday, August 19, 2023

چکوال سے یتیم بچی

 والدین کے بعد بیٹیاں بہت پریشان ہوتی ہیں کیونکہ والدین کے علاوہ بچیوں کو لوگ غلام سمجھ لیتے ہیں

یہ لڑکی مناہل

کتنے دکھ دیکھ رہی ہے آپ تھوڑا سمجھنے کی کوشش کریں

والدین کی اکلوتی بیٹی مناہل جو امی ابو کی شہزادی تھی

لیکن افسوس والدین کے فوت ہونے کے بعد یہی مناہل ایک مظلوم نوکرانی جیسی زندگی گزاررہی ہے

پتا نہیں بھائی اتنے خود غرض کیوں ہوتے ہیں بہنوں کے معاملے میں

مناہل کا ایک ہی بھائی ہے جو کہ شادی شدہ ہے اپنی بیوی بچوں میں اتنا مگن ہے کہ اس کو معصوم صورت بہن جو اس کے ساتھ ہی پیدا ہوئی پلی بڑھی ساتھ کھیلتی رہی امی ابو کے فوت ہونے کے بعد ساتھ ہی روتی رہی

اب بھائی کو وہ نظر ہی نہیں آتی

اتنا بدل گیا بھائی

ا؟فسوس ہے ہمارے معاشرے میں اکثر اس طرح کی مظلوم لڑکیاں بے شمار موجود ہیں جن پہ بھابیاں ظلم کرتی ہیں اور بھائی ان کو ذرا نہیں سمجھاتے

بلکہ حقیقت تو یہ ہے بھائی اور بھابی رشتہ بھی نہیں کرنا چاہتے کہ چلو غلامی کرتی رہے

یہی وہ خطرناک حالات ہیں  جن میں بے شمار لڑکیاں ظلم سہہ رہی ہیں

مناہل کے چاچو نے مجھ سے رابطہ کیا

مناہل کے چاچو اب مناہل کو اپنے پاس لے گئیے ہیں اور جلدی سے مناہل کی شادی کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس بچی کا گھر بس سکے

کسی چیز کی ڈیمانڈ نہیں سادگی سے نکاح کرنا ہے

دوسری بیوی بننے پہ بھی ایگری ہیں


واٹس اپ پہ رابطہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

رابطے سے پہلے رجسٹریشن فیس اور مکمل طریقہ بالتفصیل جاننے کے لیے یہاں کلک کریں 





اگر آپ ملک سے باہر شادی کرنے کے خواہشمند ہیں تو فارن نیشنلٹی ہولڈر خواتین کے رشتے پہ کلک کریں

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.